سینڈرا لی
سینڈرا لی | |
---|---|
(انگریزی میں: Sandra Lee) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sandra Lee Christiansen) |
پیدائش | 3 جولائی 1966ء (59 سال) لاس اینجلس |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
بالوں کا رنگ | سنہری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن-لا کراس |
پیشہ | باورچن ، [[:مصنف|مصنفہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
سینڈرا لی کرسچنسن کی پیدائش 3 جولائی 1966 کو ہوئی [1] [2] ۔ ان کا پیشہ ورانہ نام سینڈرا لی ہے اور امریکی ٹیلی ویژن پر باورچن کردار میں نظر آتی ہیں۔ وہ اپنے "نیم گھریلو" باورچی خانے سے متعلق تصور کے لیے مشہور ہیں، جس میں انھوں نے 70 فیصد ڈبہ بند مصنوعات اور 30 فیصد تازہ اشیاء کے استعمال کے طریقے بتائی ہیں۔ [3] انھیں اپنے کام اور پروگرام کے لیے 2012 میں ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ ملا۔ وہ پچھلی دہائی میں نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو کے ساتھ (2011 سے 2019 تک) غیر ازداوجی رشتے میں بندھی رہیں۔ اسی دوران وہ نیو یارک ریاست کی غیر رسمی خاتون اول رہیں اور اسی حیثیت میں خدمات انجام دیں۔ 2020 میں اس جوڑے نے اپنا رشتہ ختم کر دیا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سینڈرا لی کیلیفورنیا کے علاقے سانتا مونیکا [2] میں 1966 میں پیدا ہوئیں۔ جب وہ دو سال کی ہوئیں تو ان کی والدہ اور چھوٹی بہن سنڈی نے اپنی پھوپھی لورین والڈروپ کے ساتھ رہائش اختیار کر لی [4] [5]۔ 1972 میں والدین کی طلاق کے بعد سینڈرا کی والدہ اپنی لڑکیوں کے ساتھ واشنگٹن چلی گئیں۔ انھوں نے وسکنسن کے اونالاسکا ہائی اسکول سے گریجویشن کی [6] اور بعد ازاں وسکنسن لا کروس یونیورسٹی سے اعلی تعلیم حاصل کی [7] [4] [8]
کیریئر
[ترمیم]وائل میں ، لی نے "سینڈرا لی کرافٹ کرٹنز" کے نام سے ایک مصنوعات تیار کیں جس میں باریک تار سے گھریلو سجاوٹ کے لیے اشیاء بنائی جاتی تھیں۔ 2003 میں فوڈ نیٹ ورک نے سینڈرا کے ساتھ “سیمی گھر کا باورچی خانے” پروگرام کا معاہدہ کیا اور اسی سال اس پروگرام کی شروعات ہو گئی۔ پروگرام کی ہر قسط میں گھریلو ٹوٹکوں، پکوان اور دستکاری کا عنصر ہوتا۔ پروگرام میں سینڈرا لی نے کھانے کے موضوع کے حساب سے میز کو سجایا ہوتا ہے جسے تیار بھی وہ خود کرتی ہیں۔ اس تیار کردہ میز کو وہ "ٹیبل کیپس" کہتی ہے۔ سینڈرا لی کی دوسری کھانے کی نیٹ ورک سیریز “سینڈرا کا منی سیونگ میٹنگ “ 10 مئی 2009 کو نشر ہونا شروع ہوئی [9]۔ سینڈرا لی "سیمی ہوم میڈ" پر مبنی ایک رسالہ 2009 بھی جاری کیا گیا تھا [10] ۔
کینسر
[ترمیم]12 مئی 2015 میں سینڈرا نے اعلان کیا کہ میڈیکل معائنے کے بعد ان میں بریسٹ کینسر کے ابتدائی مرحلے کی تشخیص ہوئی ہے۔ علاج اور سرجری کے بعد وہ کینسر سے صحت یاب ہو گئیں اور 2017 سے وہ کینسر سے پچھا چھڑا چکی ہیں۔ [11] [12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Patti Payne (11 مئی 2007)۔ "Food Network star Sandra Lee peeled onions as a youth at the Puyallup Fair"۔ Puget Sound Business Journal۔ Seattle, WA: American City Business Journals۔ 2014-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-12
- ^ ا ب "Sandra Lee Biography: Chef, Writer, Television Personality profile"۔ Biography.com۔ 2018-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-12
- ↑ "Sandra Lee: The Woman in White". Vogue (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2016-10-26. Retrieved 2016-01-08.
- ^ ا ب "Lee, Sandra | Encyclopedia.com"۔ www.encyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-01
- ↑ "Onalaska High School Alumni Association – Sandra Lee"۔ Onalaska High School Alumni Association
- ↑ "Excerpt: 'Made From Scratch'"۔ Good Morning America۔ ABC۔ 31 اکتوبر 2007۔ 2015-05-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-12
- ↑ Annie Karni (دسمبر 3, 2009)۔ "Sandra Lee and Andrew Cuomo: A Love Story"۔ Page Six Magazine۔ New York: New York Post۔ اگست 2, 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 12, 2010
- ↑ Sandra Lee (نومبر 1, 2007)۔ "Recipe for Success"۔ Family Circle۔ جولائی 16, 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 12, 2010 "آرکائیو کاپی"۔ 2011-07-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
- ↑ "Sandra Lee"۔ Hosts & Chefs۔ Food Network۔ 2010۔ اگست 25, 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 12, 2010
- ↑ "Television Star and Best-Selling Author Sandra Lee and Hoffman Media, Launches New Magazine Sandra Lee Semi-Homemade Today" (Press release)۔ Hoffman Media۔ Reuters.com۔ 17 فروری 2009۔ 2013-02-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-12
- ↑ Lovett, Kenneth؛ Slattery, Denis (5 اگست 2015)۔ "Sandra Lee, Cuomo's girlfriend, rushed to hospital: source"۔ New York Daily News
- ↑ Kindelan, Katie (22 ستمبر 2015)۔ "Sandra Lee Reveals She Is Cancer Free"۔ ABC News
- 1966ء کی پیدائشیں
- 3 جولائی کی پیدائشیں
- امریکی مصنفات
- امریکی یہود
- اونالاسکا، وسکونسن کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- سانتا مونیکا، کیلیفورنیا کی شخصیات
- سمنر، واشنگٹن کی شخصیات
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- یہودیت قبول کرنے والی شخصیات
- یہودی امریکی مصنفین
- سابقہ یہوواہ کے گواہ
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- نیو یارک (ریاست) کی خواتین یا مرد اول
- امریکی طباخ
- امریکی خواتین یاداشت نگار
- مسیحیت سے یہودیت قبول کرنے والی شخصیات
- یہودی مصنفات
- خواتین باورچی
- سرطان کے مرض میں مبتلا شخصیات
- ٹیلی ویژن مصنفین
- انگریزی زبان کے مصنفین
- خواتین